Terms & Condiotions

  ۱)ویبسائٹ پر موجود تمام تصاویرموبائل کے کیمرے سے اصلی  material کی لی جاتی ہیں۔ اورحتی الامکان اصلی رنگ دکھانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ مگر عملی طور پر ایسا ممکن نہیں ہے۔ لہاذا رنگ سے related  کؤی بہی claim پر return  یا refund  یا exchange نہیں کیا 
جآءے گا.

2)پارسل لینے سے پہلے اگر آپ open کر کہ check کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے نماءیندے کو watsapp 03395215485 پر یہ بات بتا دیں کہ آپکا پارسل open shipment میں بھیجا جائے۔ بغیر اطلاع کہ اگر آپنے پارسل open کرنا چاہا تو rider آپکو open نہیں دےگا۔ اور open shipment میں منگانے کے لئے، delivery charges advance میں دینے ہونگے۔ جو کہ non refundable  ہیں۔ 

3)ہمارے حجاب کا کپڑا jorjet کا بنا ہوتا ہے۔ جس سے عبایا وغیرہ بنائے جاتے ہیں۔ لہاذا ابھی decide کرلیں کہ آپکو یہ کپڑا سمجہ آتا ہے یا نہیں.  اگر نہیں تو order cancel کردیں. اگر ہاں تو continue  plz، آپکو کپڑا بہت  پسند آئےگا۔ ☺
کپڑے سے related Complain کی صورت میں ہم refund, exchange or return نہیں کرینگے۔ 
 
4)  یاد رہے کہ ہمارے تمام designs standard size میں ہوتے ہیں۔ اور  size website پر لکہا ہوتا ہے. اسلئے پہلے اچھے سے سوچ کر فیصلہ کریں کہ یہ size آپکو ٹہیک رہیگا یا نہیں. ۔ اگر آپنے standard size منگا لیا اور بعد میں complain کری تو ہم کچہ نہیں کرسکیں گے.  size کی complain پر refund, return ya exchange نہیں ہوگا۔ 
اگر size میں تبدیلی کرانی ہے تو ہمارے نمائندے سے رابتہ کریں 03395215485 (wats app only no call)